ایکنا: بتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش کا آغاز تھران کے امام خمینی کمپلیکس میں بدھ سے ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518100 تاریخ اشاعت : 2025/03/06
ایکنا: افریقی قرآن مقابلے کا پہلا دور اس سال اکتوبر میں سلام ٹی وی چینل یوگنڈا پر منعقد کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3516654 تاریخ اشاعت : 2024/06/29
ایکنا: مقابلوں کے انچارج کے مطابق سلیکشن مرحلے میں 110 ممالک سے افراد کا انتخاب کیا گیا اور فاینل مرحلے میں چوالیس ممالک کے نمایندوں کو مقابلے کے لیے اہل قرار دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515867 تاریخ اشاعت : 2024/02/15
تیسویں بین الاقوامی قرآنی نمایش ایران کے شہر تھران میں ہفتے سے شروع ہوچکی ہے جہاں افتتاحی تقریب میں صدر مملکت شریک تھے، نمائش کئی ہفتوں کی تیاریوں کے بعد شروع ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3514056 تاریخ اشاعت : 2023/04/05
ایکنا تھران: ستارویں بین الاقوامی خواتین مقابلے اردن کی مسجد اور ثقافتی مرکز شهید «عبدالله الحسین» میں شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513883 تاریخ اشاعت : 2023/03/06
ایکنا تھران- «عبدالله حسن عبدالقوی»، ترجمان وزارت اوقاف مصر کے مطابق بین الاقوامی مقابلے فروری کے اوایل میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3513562 تاریخ اشاعت : 2023/01/10
ایکنا تھران- ادارہ اوقاف و فلاحی بہبود اور امور قرآنی مرکز کے سربراہ کے مطابق قرآنی مقابلوں میں شریک ممالک کی تعداد اسی تک جا پہنچی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513463 تاریخ اشاعت : 2022/12/28